تلاش کا نتیجہ "botal"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بوتل کھلی ہے رقص میں جام شراب ہےاے عاشقو تمہاری دعا کامیاب ہے
جو ہم آئے تو بوتل کیوں الگ پیر مغاں رکھ دیپرانی دوستی بھی طاق میں اے مہرباں رکھ دی
سخن ہے باطل جو تو نے سمجھا کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوںکہ خلق اس سے ہے صاف پیدا کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوں
نشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتلمیں شرابی شرابی میں شرابی شرابی
جام میں ہو تو نظر آئے گلابی جوڑاہم سے بوتل میں یہ دلہن نہیں دیکھی جاتی
دیکھ کر کالی گھٹا گردوں پہ یوں چھائی ہوئیپھر رہی ہے توبہ ہر بوتل پہ للچائی ہوئی
وعظ کی مجلس میں بھی آئے تو یوں مستان عشقمے کی بوتل تھی بغل میں ہاتھ میں پیمانہ تھا
ہے ہر اک بوتل میں رقصاں برق مضطر کا خمیرکیوں ہو محتاج چراغ مجلس مے خانہ ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books