تلاش کا نتیجہ "dastaar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل شیدا کو جس نے طرۂ دستار سے باندھاگویا منصور کو بے ریسمان دار سے باندھا
کرم ساقیٔ کوثر جو بدستور رہےچشم مے کش میں خمار مے منصور رہے
دستور محبت کا سکھایا نہیں جاتایہ ایسا سبق ہے جو پڑھایا نہیں جاتا
گل خوش رنگ رسول مدنی عربیزیب دامان ابد طرۂ دستار ازل
خود فراموش ترے عرش کو چھو کر آئےخواجگی جبہ و دستار سے آگے نہ بڑھی
چل نکل زاہد یہاں سے ہم تو کافر ہو چکےلے ترا دستار جبہ کام ہے زنار سے
بنا ہے جبہہ ہستی کا تعشق سے جو عالم میںسزا سر آلۂ ناسوت پر دستار رکھتے ہیں
نظر مدت سے تھی اے شیخ جن پر مے فروشوں کیوہ دستار فضیلت رہن میں نے مہرباں رکھ دی
زہے تقویٰ کہ منہ با جبہ و دستار می رقصممنم اے قطرۂ شبنم بانوک خار می رقصم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books