تلاش کا نتیجہ "goshe"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نے تیر کماں میں ہے نہ صیاد کمیں میںگوشے میں قفس کے مجھے آرام بہت ہے
جیسے ویرانے میں ٹکرا کے پلٹتی ہے صدادل کے ہر گوشے سے آئی تری آواز مجھے
ان کے ناوک آکے سینے میں مرے کیا دیکھتےدل کے ہر گوشے میں ارمانوں کی دنیا دیکھتے
حسرت و درد کا اللہ رے فرقت میں ہجومکہ نہیں اب کسی گوشے میں ٹھکانا دل کا
وصوت باتیں کرتے ہیں آپ مجھ سےبے ہوش و گوش میں بھی گوشے میں سن رہا ہوں
خانۂ دل میں اتر آتی ہے جس کی ہر نظراس سے اپنے دل کے گوشہ کیا چھپا سکتا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books