تلاش کا نتیجہ "hech"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دہن اس کا جو نہ معلوم ہواکھل گئی ہیچ مدانی میری
خودی میں ڈوبتے ہیں پھر ابھر بھی آتے ہیںمگر یہ حوصلۂ مرد ہیچ کارہ نہیں
سارے جہاں کے فلسفے ہیچ ہیں اس کے سامنےعشق کا امتحاں نہ لے عقل کو آزمائے جا
آگے اس بیگانہ وش کے ہیچ ہے سب کوئیآشنا کچھ بھی نہیں نا آشنا کچھ بھی نہیں
گر تجھے بننا ہو کچھ تو ہیچ بن اور کچھ نہ بنکیا کہوں پھر تجھ کو میں کیا کیا تو بن کیا کیا نہ بن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books