تلاش کا نتیجہ "khet"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خط دیجیو چھپا کے ملے وہ اگر کہیںلینا نہ میرے نام کو اے نامہ بر کہیں
حشر میں جس نے کہا بندہ خطا کاروں میں ہےرحمت اس کی بولی چل تو کن گنہ گاروں میں ہے
جو چاہے کہ قحط و وبا دور ہوپڑھے یا ولی الولا دور ہو
مزرع عالم میں مجھ سا سوختہ قسمت کہاںجل گیا قسمت کا میری کھیت میں جو دانہ تھا
سبزہ خط نے گھٹا دی ترے عارض کی بہارتھا جو لالے کا چمن کھیت ہے اب دھانوں کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books