تلاش کا نتیجہ "khilaaf"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سیمابؔ احتجاج خلاف غم و خوشیتوہین ہے مشیت پروردگار کی
کیا بھلا ہو میری مرضی کے خلافوہ جو حسب مرضیٔ دلبر ہوا
وعدۂ قتل میں منظور تھا ایسا جو خلافہاتھ پر ہاتھ نہ جلاد نے مارا ہوتا
بلا سے ہم سے بھی نیرؔ خلاف ہو کوئیاسیر الفت اہل مزار ہم بھی ہیں
گر کوئی فعل کروں پی کے شریعت کے خلافپھر تو بے شک مجھے سولی پہ چڑھا دے ساقی
رفع ہونے کا نہ تھا وحدت و کثرت کا خلافمیم احمد نے کیا آ کے یہ قصہ فیصل
غیر کی نظروں سے بچ کر سب کی مرضی کے خلافوہ ترا چوری چھپے راتوں کو آنا یاد ہے
یہ خلاف ہو گیا آسماں یہ ہوا زمانے کی پھر گئیکہیں گل کھلے بھی تو بوند سے کہیں حسن ہے تو وفا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books