تلاش کا نتیجہ "kram"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کرم ساقیٔ کوثر جو بدستور رہےچشم مے کش میں خمار مے منصور رہے
یہ میرے پیر کا مجھ پر کرم ہےجدھر دیکھوں ادھر اپنا صنم ہے
دلبر جانان من کر دے کرمجیسے ممکن ہو تو رکھ میرا بھرم
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرےنیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
ترے کرم کا سہارا ہے زندگی میریترا کرم نہ ہو شامل تو زندگی کیا ہے
مجھے درد تو نے بخشا یہ کرم نہیں تو کیا ہےمجھے اپنا تو نے سمجھا یہ کرم نہیں تو کیا ہے
ان کے انداز کرم ان پہ وہ آنا دل کاہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا
کبھی فیض کرم اتنا تو میرے یار ہو جائےسے گھبرائے میرا دل آپ کا دیدار ہوجائے
تیری چشم کرم کا گر اشارہ ہو تو ایسا ہوکہے خود بے کسی میری سہارا ہو تو ایسا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books