تلاش کا نتیجہ "machaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تا عمر اڑایا پیمانہ پھر نہ ملا وہ جانانہرندوں میں یہی ہے شور مچا ملتا ہے پیا کے در پہ خدا
چونک اٹھا گھبرا کے زمانہ دھوم مچائی لوگوں نےجب بھی میری صورت سے تصویر ملائی لوگوں نے
کلید عشق کی سینہ کو دیجئے تو سہیمچا کے لوٹ کبھی سیر کیجیے تو سہی
سامنے آکے جو وہ شرم سے روپوش ہوئےہوئے ہلچل سی مچا دی مرے ارمانوں میں
فصل گل ہوتی ہے دو روز کی مہمان مگرآکے گلشن میں نئی دھوم مچا جاتی ہے
یہ شور و شر تمہارا دل کو بہت ہے بھایاجی میں یہ میرے آہیں دھومیں مچا رہی ہیں
بات پینے پہ جب آ جائے تو ڈرنا کیسادھوم مچی ہے مے خانے میں تو بھی مچا لے دھوم دھوم دھوم
یہی حشر ہے جسے سنتے تھے تو یہ تازہ فتنہ نہیں ہے کچھوہ جو پہلے کرتے تھے شوخیاں وہی آکے شور مچا گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books