تلاش کا نتیجہ "muft"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ان کی آنکھوں کو کوئی کہتا نہیںدل ہمارا مفت میں بدنام ہے
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالبؔمفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
حسن بے تاب ہے خود جلوہ نمائی کے لیےمفت میں نام ہے بدنام تمنائی کا
دل لے کے مفت کہتے ہیں کچھ کام کا نہیںالٹی شکایتیں ہوئیں احسان تو گیا
غافل جہاں کی دید کو مفت نظر سمجھپھر دیکھنا نہیں ہے اس عالم کو خواب میں
زاہد مرے دامن پہ نہ رکھ مفت کی تہمتہاتھ اور پسیجے گا تو ہو جائے گا نم اور
بوسہ دیتے نہیں اور دل پہ ہے ہر لحظہ نگاہجی میں کہتے ہیں کہ مفت آئے تو مال اچھا ہے
اس یار نے اپنی شکل دکھا آخر کو کام تمام کیادل مفت میں میرا چھین لیا آخر کو کام تمام کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books