تلاش کا نتیجہ "nazaare"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آئے تھے ان کے ساتھ نظارے چلے گئےوہ شب وہ چاندنی وہ ستارے چلے گئے
کتنا دل سوز وہ منظر وہ نظارہ ہو گاجب مسیحا نے مریضوں کو پکارا ہو گا
دکھلا کے جھلک چمکا کے پلک دلبر و زمن جادو نظریمن چھین لیو تن چھین لیو ترکے شفا کی عشوہ گری
شوق نظارہ ہے جب سے اس رخ پر نور کاہے مرا مرغ نظر پروانہ شمع طور کا
اس دل ربا صنم کا جب سے کیا نظاراآنکھیں دکھا کے اس نے بے موت مجھ کو مارا
ادھر ہیں نظر میں نظارے چمن کےادھر روبرو روئے یار اللہ اللہ
دنیا کے نظارے تیرے جلوے پہ تصدقسب کچھ نظر آیا مجھے تو کیا نظر آیا
نال نظارے رحمت والے کھڑے حضوروں پالے ہونام فقیر تنہاں دا جو گھر بیٹھے یار وکھالے ہو
نال نظارے رحمت والے کھڑا حضوروں پالے ہونام فقیر تسے دا باہوؔ گھر وچ یار وکھالے ہو
ترستی ہے نگاہ نا رسا جس کے نظارے کووہ رونق انجمن کی ہے انہیں خلوت گزينوں میں
مبارک ہوں تم کو یہ دل کش نظارے تمہارے مقدر میں ہیں چاند تارےمری زندگی میں ہیں آنسو ہی آنسو مرے پاس آنے کی کوشش نہ کرنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books