تلاش کا نتیجہ "qasd"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
قصد ملنے کا ہے پر دور ہوئے بیٹھے ہیںاپنی عادت سے وہ مجبور ہوئے بیٹھے ہیں
قصد کر کے نہیں کھینچا قلم قدرت نےخود بخود بن گیا بے ساختہ نقشا تیرا
تو قصد کرے گا نہ مری دل شکنی کاہے پاس برابر تجھے محتاج و غنی کا
جو مست ہوش میں آنے کا قصد کرتا ہےپکارتا ہے یہ ساقی کہ ہوشیار ہوں میں
راستی قلزم الفت میں رہی ہم کو پسندجب کہا قصد کیا شیر کی پیرائی کا
قصد نہیں طلب نہیں رہ نہیں رہنما نہیںعشق ہے خود ہی مدعا عشق میں مدعا نہیں
جان کر سوتا تجھے وہ قصد پا بوسی مرااور ترا ٹھکرا کے سر وہ مسکرانا یاد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books