تلاش کا نتیجہ "renii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ذرے ذرے میں نظر آتی ہے رعنائی مجھےیاد ہے ہاں یاد ہے وہ عہد برنائی مجھے
ہر جلوۂ ظاہر ہے باطن ہی کی رعنائیوہ آپ تماشا ہے اور آپ تماشائی
باغ جہاں میں اک گل رعنا تمہیں تو ہوعالم ہے جس پہ والا و شیدا تمہیں تو ہو
نہ شکوہ ہے وفائی کا نہ رونا کج ادائی کاسزا ہے دل لگانے کی مزا ہے آشنائی کا
دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہےہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ہے
کس کی آواز ہے یہ کون ہے رونے والاکروٹیں لینے لگا چین سے سونے والا
ہو گئی ان سے محبت ہو گئیان کی مرضی میری قسمت ہو گئی
جلوہ دیکھا تری رعنائی کاکیا کلیجا ہے تماشائی کا
سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سےاک روز تمہیں مانگ کے دیکھیں گے خدا سے
ہر ترنم میں ملی ہے تیری آواز مجھےایک ہی نغمہ سناتا ہے ہر اک ساز مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books