تلاش کا نتیجہ "sadi aazarmi dakht safvi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ازل میں جو صدا میں نے سنی تھی کیف مستی میںوہی آواز اب تک سن رہا ہوں ساز ہستی میں
فقیرانہ آئے صدا کر چلےمیاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
اے دل سدا اس شمع کا پروانہ ہو پروانہ ہواس نو بہار حسن کا دیوانہ ہو دیوانہ ہو
آئی صدا یہ کانوں میں تو دیکھتا نہیںجس کو تو ڈھونڈھتا ہے وہ تجھ سے جدا نہیں
سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتےمیں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم وہ خدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے
جس کا ہر ذرہ نظر آتا ہے سودائی مجھےکاش مل جائے وہی محبوب ہرجائی مجھے
سر میں سودا کس نے زلف معنبر رکھ دیاکیا ہے بوجھ تو نے کیسا مجھ پر رکھ دیا
دل عشق میں بے پایاں سودا ہو تو ایسا ہودریا ہو تو ایسا ہو صحرا ہو تو ایسا ہو
ہر سر ہے تیری زلف کا سودا لئے ہوئےصبح حرم ہے شام کلیسا لئے ہوئے
کنجڑے کی سی ہاٹ ہے دنیا جنس ہے سارے اکٹھےمیٹھے چاہے میٹھے لے لے کھٹے چاہے کھٹے
وے صورتیں الٰہی کس ملک بستیاں ہیںاب دیکھنے کو جن کے آنکھیں ترستیاں ہیں
آنکھ اٹھی محبت نے انگڑائی لی دل کا سودا ہوا چاندنی رات میںان کی نظروں نے کچھ ایسا جادو کیا لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books