تلاش کا نتیجہ "sulh"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عالم سے اختیار کی ہر چند صلح کلپر اپنے ساتھ مجھ کو شب و روز جنگ ہے
فراغت کس قدر رہتی مجھے تشویش مرہم سےبہم گر صلح کرتے پارہ ہائے دل نمکداں پر
ہمارا عشق ہے مذہب ہے صلح کل ہے دین اپناہیں سارے ایک آپس میں نہ ہم تکرار رکھتے ہیں
صلح کل اب ہم سے اے شیخ و برہمن سیکھ لوہرگز آپس میں نہ رکھو تم لڑائی کا گھمنڈ
بے سبب ہم سے روٹھو نہ تم یہ لڑائی بری چیز ہےصلح کر لو خدا کے لیے یہ برا وقت ٹل جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books