تلاش کا نتیجہ "takte"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آپ کی راہ تکتا ہے بیمار غم دم کسی دم میں اس کا نکل جائے گاآ بھی جاؤ گھڑی دو گھڑی کے لیے بات رہ جائے گی وقت ٹل جائے گا
شب غم کی تلخیوں کو کوئی اس کے دل سے پوچھےتیری راہ تکتے تکتے جسے صبح ہو گئی ہے
احباب دم نزع مجھے دیکھ رہے ہیںمنہ تکتے ہیں پروانے چراغ سحری کا
کوئی ہوشیار ہے کوئی سرشار ہے اپنی اپنی عبادت میں فخریؔ ہیں سبشیخ تکتے رہے منہ تو میں کیا کروں رند جنت میں جائے تو میں کیا کروں
روز محشر سنور کر وہ جب آئیں گے ان کے کشتے پھر ان پر مرے جائیں گےمنہ ہی تکتے رہیں گے سب اہل نظر ان کا جادو وہاں بھی تو چل جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books