تلاش کا نتیجہ "tareekh e tasawwuf allaama iqbal ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اک دانش نورانی اک دانش برہانیہے دانش برہانی حیرت کی فراوانی
علم کی حد سے پرے بندۂ مومن کے لیےلذت شوق بھی ہے نعمت دیدار بھی ہے
کیا دبدبۂ نادر کیا شوکت تیموریہو جاتے ہیں سب دفتر غرق مے ناب آخر
حادثہ وہ جو ابھی پردۂ افلاک میں ہےعکس اس کا مرے آئینۂ ادراک میں ہے
کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہل محفلچراغ سحر ہوں بجھا چاہتا ہوں
دیکھ لو گے سطوت رفتار دريا کا مآلموج مضطر ہی اسے زنجیر پا ہو جائے گی
طلسم گنبد گردوں کو توڑ سکتے ہیںزجاج کی یہ عمارت ہے سنگ خارہ نہیں
وسعت گردوں میں تھی ان کی تڑپ نظارہ سوزبجلیاں آسودۂ دامان خرمن ہو گئیں
طرب آشنائے خروش ہو تو نوا ہے محرم گوش ہووہ سرود کیا کہ چھپا ہوا ہو سکوت پردۂ ساز میں
جلا سکتی ہے شمع کشتہ کو موج نفس ان کیالٰہی کیا چھپا ہوتا ہے اہل دل کے سینوں میں
چہ بے پروا گذشتند از نواے صبحگاہ منکہ برد آں شور و مستی از سیہ چشمان کشميری
اگر ہوتا وہ مجذوب فرنگی اس زمانے میںتو اقبالؔ اس کو سمجھاتا مقام کبریا کیا ہے
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہیکھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
مری نوائے پریشاں کو شاعری نہ سمجھکہ میں ہوں محرم راز درون مے خانہ
عالم ہے فقط مومن جانباز کی میراثمومن نہیں جو صاحب لولاک نہیں ہے
خبر ملی ہے خدایان بحر و بر سے مجھےفرنگ رہ گزر سیل بے پناہ میں ہے
تمیز لالہ و گل سے ہے نالۂ بلبلجہاں میں وا نہ کوئی چشم امتیاز کرے
پھر چراغ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمنمجھ کو پھر نغموں پہ اکسانے لگا مرغ چمن
کوئی کارواں سے ٹوٹا کوئی بد گماں حرم سےکہ امیر کارواں میں نہیں خوئے دل نوازی
شکوہ عید کا منکر نہیں ہوں میں لیکنقبول حق ہیں فقط مرد حر کی تکبیریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books