تلاش کا نتیجہ "zillat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عشق میں ذلت بھی عزت ہو گئیلی فقیری پادشاہت ہو گئی
اک دولت قارونی اک دام ہوس ناکیصد ذلت آزادی صد نقص جہانگیری
منزل-عشق میں تکلیف ہے راحت کیسیتاج ذلت ہے یہاں خلعت عزت کیسی
دے وہ جس قدر ذلت ہم ہنسی میں ٹالیں گےبارے آشنا نکلا ان کا پاسباں اپنا
کوئی کہتا ہے مجنوں اور کوئی کہتا ہے دیوانہتمہارے عشق میں پیارے یہ ذلت ہم نے پائی ہے
غلام ان کا ہوں پھر کیوں کر نہ مجھ کو بخش دیتے وہوہ کن آنکھوں سے بیٹھے میری ذلت دیکھتے رہتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books