Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Aziz Mian's Photo'

عزیزمیاں

1942 - 2000 | دہلی, بھارت

عزیزمیاں کا تعارف

اصلی نام : عبدالعزیز

پیدائش : 17 Apr 1942 | دہلی

وفات : 06 Dec 2000 | پنجاب, پاکستان

عزیز میاں قوال 1942 کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ پنجاب یونیورسٹی (لاہور) سے عربی، فارسی اور اردو میں ماسٹرز کیا اسی لئے علم اور تصوف ان کے پڑھے گئے کلام میں جھلکتا ہے۔1966 میں شاہ ایران کے سامنے پرفارمنس اور گولڈ میڈل کے حصول نے آپ کو پوری دنیا میں مشہور کر دیا۔ 150 منٹ کی سب سے طویل قوالی کا ریکارڈ آج تک آپ کے پاس ہے۔حکومت پاکستان نے 1989 میں آپ کو پرایڈ آف پرفارمنس سے نوازا۔ دسمبر 2000 میں آپ کو ایک اسلامی تقریب میں قوالی پڑھنے کے لئے ایران بلایا گیا جہاں 6 دسمبر کو آپ کی وفات ہوئی جب کہ آپ کی تدفین آپ کی وصیت کے مطابق ملتان میں کئی گئی۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے