امانت رائے لعل پوری کا تعارف
اصلی نام : امانت رائے
رشتہ داروں : بیدل عظیم آبادی (مرشد)
آپ مرزا عبدالقادر بیدلؔ کے شاگرد تھے، ہندی کی کتابوں کو انہوں نے فارسی میں نظم کیا ہے، انہوں نے ایک ضخیم دیوان یادگار چھوڑا ہے، 1145ء میں وفات ہوئی، بھگوت یا جلوۂ ذات، بھگوت مالا، راماین کا منظوم ترجمہ اور ایک مثنوی ان کی یادگار ہے، ان کی زیادہ تر تصنیفات تصوف سےمتعلق ہیں، انہوں نے اردو میں بھی اشعار کہے ہیں۔