آپ ہندوستان میں پیدا ہوئے، حضرت میراں شاہ بھیکہ سے ارادت تھی، فارسی کی مشہور کتب پر عبور حاصل تھا، اعلیٰ درجہ کی شاعری کرتے تھے، درویش منش انسان تھے، 1144 ہجری میں دہلی میں وفات ہوئی۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.