Font by Mehr Nastaliq Web
Bagh Akbarabadi's Photo'

باغ اکبرآبادی

1901 | آگرہ, بھارت

حکیم، شاعر اور صاحبِ ذوق ادیب تھے، جنہوں نے میکش اکبرآبادی سے تلمذ حاصل کیا اور بالخصوص نعت گوئی میں نمایاں مقام پیدا کیا۔

حکیم، شاعر اور صاحبِ ذوق ادیب تھے، جنہوں نے میکش اکبرآبادی سے تلمذ حاصل کیا اور بالخصوص نعت گوئی میں نمایاں مقام پیدا کیا۔

باغ اکبرآبادی کا تعارف

تخلص : 'باغ'

اصلی نام : لالہ بال کشن داس

پیدائش :آگرہ, اتر پردیش

رشتہ داروں : رونق اکبرآبادی (مرشد), میکش اکبرآبادی (مرشد)

بال کشن داس "گرگ" 1906ء میں پیدا ہوئے، وہ حکیم ہنومان سائے کے فرزند تھے، والد کے انتقال کے بعد ان کی پرورش ان کے چچا بنگالی مل نے کی، انہیں بچپن ہی سے شعر و ادب سے گہری دل چسپی تھی، اردو، فارسی اور عربی کی تعلیم انہوں نے گھر پر ہی حاصل کی اور بعد ازاں اپنے آبائی پیشے حکمت کو اختیار کیا، گرگ ایک خوش مزاج اور مست طبیعت انسان تھے، انہیں پرندوں سے غیر معمولی شغف تھا، شاعری میں انہیں میکش اکبرآبادی سے شرفِ تلمذ حاصل تھا، وہ بالخصوص نعت گوئی میں ممتاز تھے اور نہایت عمدہ نعتیں کہتے تھے، تقریباً ساٹھ برس کی عمر میں یہ صاحبِ ذوق شاعر داغِ مفارقت دے گیا۔

موضوعات

Recitation

بولیے