Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

محمد افضل سرخوش

1640 - 1717

محمد افضل سرخوش کا تعارف

تخلص : 'سرخوش'

اصلی نام : محمد افضل

رشتہ داروں : شاہ محمد وفاؔ (مرشد)

آپ عبداللہ خاں زخمی شاہجہانی کے افراد کار میں سے تھے، اپنے معاصرین کی صحبت میں کافی وقت گزارا، ’’کلمات الشعرا‘‘ ان کی اہم تالیف ہے، محمد علی ماہرؔ اور مولوی خان فطرتؔ ان کے شاگردوں میں سے ہیں، شیخ ناصر علی کی یاروں میں ان کا شمار ہوتا ہے، ان کی پیدائش 1050 ہجری میں ہوئی اور 1130 ہجری کے آس پاس وفات ہوئی۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے