Font by Mehr Nastaliq Web
Muhiuddin Ibn Arabi's Photo'

محی الدین ابن عربی

1161 - 1240 | دمشق, سوریہ

تصوف میں وحدت الوجود کا تصور سب سے پہلے پیش کرنے والے ممتاز صوفی، محقق اور علوم كا بحرِ بیكنار جنہیں شیخ الاکبر بھی کہا جاتا ہے۔

تصوف میں وحدت الوجود کا تصور سب سے پہلے پیش کرنے والے ممتاز صوفی، محقق اور علوم كا بحرِ بیكنار جنہیں شیخ الاکبر بھی کہا جاتا ہے۔

محی الدین ابن عربی

صوفی اقوال 22

تصوف خدا کی خصوصیات کو اپنانے کا نام ہے۔

  • شیئر کیجیے

خدا کے سوا کوئی خدا سے محبت نہیں کرتا، خدا کے سوا نہ کوئی عاشق ہے اور نہ کوئی محبوب، عاشق اس حقیقت کو تب سمجھتے ہیں جب وہ اس مقام پر پہنچ جاتے ہیں کہ ہر موجود چیز میں خدا کو دیکھنے لگیں۔

  • شیئر کیجیے

فقیر کا وجود در اصل اسی کا وجود ہے اور بیمار کا وجود بھی اسی کا وجود ہے، وہی حاکم بھی ہے اور محکوم بھی، وہی خالق ہے اور وہی مخلوق بھی، اب یہ مان لو کہ یہ وجود اسی کا وجود ہے۔

  • شیئر کیجیے

نہ تو کوئی پردہ ہے اور نہ کوئی حجاب، وہ خود اپنے جلوے سے چھپا ہوا ہے، کچھ بھی ایسا نہیں ہے جسے نہ دیکھا جا سکے جسے نہیں دیکھا جا سکتا، اس کے پیچھے لاعلمی ہے۔

  • شیئر کیجیے

Ibne Arabi was the first Sufi who developed the concept of a Universal Religion. He says, since there is one Divine Essence in innumerable forms, God may be worshipped through innumerable ways. One Perfect God cannot be limited to any particular belief or creed. The true gnostic follows the principle of oie God and one religion.

کتاب 1

Recitation

بولیے