قمرالدین آصف جاہ کا تعارف
اصلی نام : قمرالدین
رشتہ داروں : بیدل عظیم آبادی (مرشد)
آپ کا نام حیدرآباد کے ’’نظام الملک‘‘ اور ’’آصف جاہ اول‘‘ تھا، سیاست داں کے ساتھ شاعر اور صوفی بھی تھے، آپ کو دکن میں آصف جاہیان سلسلے کا بانی کہا جاتا ہے، آپ کا شمار مرزا عبدالقادر بیدلؔ کے شاگردوں میں ہوتا ہے، آپ کا سلسلہ شیخ شہاب الدین سہروردی سے ملتا ہے، 1161ء میں وفات پائی اور حضرت برہان الدین غریب کے مزار کے پاس مدفون ہوئے، تقریبا 79 سال کی عمر پائی۔