Font by Mehr Nastaliq Web
Shah Mahfoozullah Abulolai's Photo'

شاہ محفوظ اللہ ابوالعلائی

1927 - 1997 | داناپور, بھارت

خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے سابق سجادہ نشیں

خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے سابق سجادہ نشیں

شاہ محفوظ اللہ ابوالعلائی کے صوفی اقوال

سالک کو چاہیے کہ وہ ہمیشہ باوضو رہے اس سے خیالات میں پاکیزگی آتی ہے۔

کفن میں جیب نہیں ہوتا، لالچ سے بچو۔

صوفی کے لیے تہجد پڑھنا ضروری ہے۔

دنیا بے ثبات ہے اس سے زیادہ محبت نہیں کرنی چاہیے۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

بولیے