Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

شیخ عبدالاحد سرہندی

- 1598 | سرہند, بھارت

شیخ عبدالاحد سرہندی کے صوفی اقوال

میرے والد بزرگوار شیخ زین العابدین کی خدمت میں بہت سے لوگ آیا کرتے تھے اور کہا کرتے تھے کہ ہم نے آپ کو مکہ معظمہ میں دیکھا ہے، کوئی کہتا کہ بغداد میں اور اپنی آشنائی جتاتے لیکن والد صاحب فرماتے کہ یارو! میں تو کبھی اپنی جگہ سے باہر نہیں نکلا۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

بولیے