ملفوظات
ملفوظات کی حیثیت ایک سوانح اور بکھرے ہوئے شہ پاروں کی مانند ہوتی ہے اس میں کسی عظیم صوفی کے سوانح و اذکار، تعلیمات و نظریات، پند و نصائح اورعلمی جواہر پاروں کو جمع کیا جاتا ہے، صوفیا کرام کے ملفوظات نہایت درجہ قیمتی ہیں جو عام لوگوں کے ہزاروں وعظ و تذکیر سے افضل ہیں۔ جسے ان کے فیض یافتہ تلامذہ اور صحبت یافتہ خلفا جو اپنے مرشد گرامی یا اپنے اساتذہ سے اقوال و گفتار، تعلیمات و مواعظ، فقرے کو جس طرح سنا اسی طرح اسے محفوظ رکھنے اور قلم بند کرنے کی سعی بلغ کی۔
ہندوستان کے مشہور صوفی جنہیں غریب نواز اور سلطان الہند بھی کہا جاتا ہے۔
ایک عظیم صوفی بزرگ اور اہلِ اللہ میں سے تھے جنہوں نے تصوف کے اصولوں کو اپنانا اور لوگوں کو روحانی بیداری کی طرف رہنمائی کرنا اپنی زندگی کا مقصد بنایا، وہ سلسلۂ چشتیہ صابریہ کے ایک اہم بزرگ اور ایک ممتاز رہنما تھے۔