طریقِ شطاریہ کے اصول میں دس چیزیں ہیں۔
طریقِ شطاریہ کے اصول میں دس چیزیں ہیں۔
(اول) توبہ اور وہ سوائے خدا کے کل مطلوب سے خروج ہے۔
(دوم) زہد ہے، دنیا اور اس کی محبت سے اور اس کے اسباب سے اور اس کی شہوتوں سے تھوڑی ہوں یا بہت۔
(سوم) توکل اور وہ اسباب سے خروج ہے۔
(چہار) قناعت اور وہ نفسانی شہوتوں