خواجہ عثمان ہارونی کے ملفوظات
انیس الارواح، مجلس (۷)
مومن کو تکلیف دینے کے بارے میں گفتگو ہوئی تو آپ نے زبان مبارک سے فرمایا کہ حضرت ابو ہریرہ نے رسول اللہ سے روایت کیا ہے کہ جس شخص نے مومن کو ستایا سمجھو کہ اس نے مجھ کو ناراض کیا اور جس نے مجھے ناراض کیا اس نے خداوند تعالیٰ کو ناراض کیا، ہر مومن کے سینے
انیس الارواح مجلس (۲۵)
درویشوں کے بارے میں گفتگو شروع ہوئی، آپ نے زبان مبارک سے فرمایا کہ رسول اللہ سے حدیث میں ہے کہ جو شخص درویشوں کو کھانا کھلاتا ہے وہ تمام گناہوں سے پاک ہوجاتا ہے پھر فرمایا کہ تین قسم کے لوگ بہشت کی طرف نہیں آئیں گے۔ ایک جھوٹ بولنے والا درویش۔ دوسرا
انیس الارواح مجلس (۱۲)
سلام کہنے کے بارے میں گفتگو شروع ہوئی تو آپ نے زبان مبارک سے فرمایا کہ رسول اللہ سے حدیث میں آیا ہے کہ جب مجلس سے اٹھے تو سلام کہے کیونکہ سلام کہنا گناہوں کا کفارہ ہے، فرشتے اس کے لئے بخشش کے خواست گار ہوتے ہیں، جو شخص مجلس سے اٹھتے وقت سلام کہتا ہے