خواجہ غریب نواز کے ملفوظات
دلیل العارفین (مجلس ۴)
روز دو شنبہ سعادت قدم بوسی میسر ہوئی۔ اس روز شیخ شہاب الدین عمر خواجہ اجل شیرازی اور شیخ سیف الدین باخرزی واسطے ملاقات کے تشریف لائے تھے، گفتگو اس بارے میں ہوئی کہ صادق محبت میں کون ہے، آپ نے ارشاد فرمایا صادق محبت میں وہ ہے کہ جب بلا دوست کی جانب سے
دلیل العارفین، مجلس (۹)
دولت قدم بوسی میسر ہوئی۔ شیخ اُحد کرمانی اور واحد برہان غزنوی اور خواجہ سلیمان اور شیخ عبدالرحمٰن اور بہت سے صوفیائے عظام حاضر خدمت تھے، گفتگو سلوک میں واقع ہوئی، آپ نے ارشاد فرمایا کہ بعض مشائخ نے سلوک کے سو درجہ رکھے ہیں، اس میں ستر درجہ طے کرنے کے
دلیل العارفین (مجلس ۸)
ہشت روز پنج شنبہ سعادت آستانہ بوسی میسر ہوئی۔ گفتگو اوراد و تسبیح وغیرہ کے بارے میں آئی، آپ نے ارشاد فرمایا ہر متنفس کو لازم ہے کہ ایک وظیفہ کرلے اور اسے دن میں پڑھا کرے اور اگر نہ ہوسکے تو رات کو پڑھنا چاہئے، اول وظیفہ پڑھے اور پھر دوسرے کاموں میں لگے،