Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

عارف علی شاہ

عارف علی شاہ کا تعارف

تخلص : 'عارف'

اصلی نام : عارف علی شاہ

آپ وجاہتِ ظاہری اور حسن و باطنی سے آراستہ تھے، اکراو خراسان سے تعلق تھا، حیدرآباد آئے اور یہاں سالک علی شاہ سے ملاقات ہوئی اور ان کے گرویدہ ہو گیے، یہاں تک کہ ان کے حلقۂ ارادت میں داخل ہو گیے، بناس، الہ آباد، کانپور اور آگرہ وغیرہ کا بھی رخ کیا، آخر میں لکھنو میں سکونت پذیر ہوئے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے