Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

عبدالرزاق عینیؔ

عبدالرزاق عینیؔ کا تعارف

تخلص : 'عینی'

اصلی نام : عبدالرزاق

رشتہ داروں : مرزا محمد فاخر (مرشد)

آپ اپنے عصر کے ماہرین میں شمار کیے جاتے ہیں، غزل، رباعیات اور ترجیع بند پر مشتمل ایک دیوان آپ کی یادگار ہے، مرزا محمد فاخر مکینؔ سے اصلاحِ سخن لیا، ’’مناظرالانوار در سراپائے محبوب‘‘ اور ’’مظاہرالاسرار در حالاتِ محب‘‘ آپ کی مشہور کتابیں ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے