Sufinama
Abdul Sattar Niazi's Photo'

عبدالستار نیازی

1938 - 2002 | فیصل آباد, پاکستان

پنجابی اور اردو زبان کے عظیم نعت گو شاعر

پنجابی اور اردو زبان کے عظیم نعت گو شاعر

عبدالستار نیازی کا تعارف

تخلص : 'نیازی'

اصلی نام : عبدالستار خاں

پیدائش :پنجاب

وفات : 01 Jan 2002 | پنجاب, پاکستان

رشتہ داروں : صائم چشتی (مرید)

عبد الستار نیازی 1938ء میں بھارت کی ریاست کپور تھلہ میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام مستری بدر الدین مغل تھا، نعت اور صوفیانہ کلام کی وجہ سے ہند و پاک میں آپ کی کافی شہرت ہے، تقریبا ایک درجن مجموعہ کلام شائع ہو چکے ہیں، قیام پاکستان کے بعد فیصل آباد میں واقع محلہ فتح آباد سے رہنے لگے اور وہیں 15 جنوری 2002 کو رحلت کر گئے۔ ان کی لکھی ہوئی مشہور زمانہ نعتیں آج بھی زبان زدِ خاص وعام ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے