Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

ابو عمرو نحیل

ابو عمرو نحیل کے صوفی اقوال

جو شخص اپنے آپ کو بڑا سمجھتا ہے، گناہ اس پر آسان ہو جاتا ہے۔

جو شخص وقت کی پرواہ نہیں کرتا، خدا فرض کی لذت سے اسے محروم کر دیتا ہے۔

جس کی صحبت تجھے نیک اور مہذب نہ کر دے، جان لے کہ وہ خود مہذب اور نیک نہیں۔

اگر جاننا چاہتے ہو کہ خدا کے نزدیک تمہاری کیا قدر و عزت ہے تو دیکھ کہ خدا کی اطاعت کی قدر و عزت تیرے دل میں کس قدر ہے۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

بولیے