اپنی عبادات اور روحانی مشقوں پر بھروسہ نہ رکھ بلکہ صرف اس کی رحمت و کرم پر توکل کر۔
शेयर कीजिए
خوف خدا کا کوڑا ہے جس کے ذریعے وہ ان لوگوں کو سزا دیتا ہے جو سرکشی کے ساتھ اس کی درگاہ کو چھوڑ دیتے ہیں۔
शेयर कीजिए
فقر تب تک مکمل نہیں ہوتا جب تک کہ انسان دینے کو لینے پر ترجیح نہ دے، سخاوت یہ نہیں کہ دولت مند، غریب کو دے، سخاوت یہ ہے کہ جو کچھ نہیں رکھتا، وہ دولت مند کو دے۔
शेयर कीजिए
گناہ کفر تک لے جاتے ہیں۔
शेयर कीजिए
دروازے پر قائم رہو تاکہ خدا کے دروازے تم پر کھلیں۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.