अबू हफ़्स हद्दाद के सूफ़ी उद्धरण
यह दुनिया एक ऐसा घर है, जो हमेशा ख़ुदा के ख़िलाफ़ गुनाह करने में लगा रहता है।
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
कोई तब तक फ़क्र की मंज़िल नहीं पा सकता, जब तक वह देने को लेने पर तरजीह नहीं देता। सख़ावत यह नहीं है कि जिस के पास दौलत है वह ग़रीब को दे, बल्कि ये है कि जिस के पास कुछ भी नहीं है, वो अमीर को दे।
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
वो अंधा है, जो कायनात के ज़रिए कायनात बनाने वाले को पहचानने की कोशिश करता है। काश! वह क़ायनात बनाने वाले के ज़रिए इस कायनात को पहचानता।
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
ग़ुलामी ही बंदे की अस्ल आराईश है। जो ग़ुलामी छोड़ देता है, वह ख़ूबसूरती से महरूम हो जाता है।
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
ख़ौफ़ वह ख़ुदाई कोड़ा है, जिस से ख़ुदा उन लोगों को सज़ा देता है, जिन्होंने उस का दर छोड़ा है।
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
فقر تب تک مکمل نہیں ہوتا جب تک کہ انسان دینے کو لینے پر ترجیح نہ دے، سخاوت یہ نہیں کہ دولت مند، غریب کو دے، سخاوت یہ ہے کہ جو کچھ نہیں رکھتا، وہ دولت مند کو دے۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
خوف خدا کا کوڑا ہے جس کے ذریعے وہ ان لوگوں کو سزا دیتا ہے جو سرکشی کے ساتھ اس کی درگاہ کو چھوڑ دیتے ہیں۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
انسان کا توبہ میں کوئی حصہ نہیں ہے، کیوں کہ توبہ خدا کی طرف سے انسان کی طرف ہے، نہ کہ انسان کی طرف سے خدا کی طرف۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
اپنی عبادات اور روحانی مشقوں پر بھروسہ نہ رکھ بلکہ صرف اس کی رحمت و کرم پر توکل کر۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
تصوف مکمل طور پر نظم و ضبط ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ طالب علم کو اپنی دنیاوی خواہشات کو قابو میں رکھنا پڑتا ہے تاکہ وہ اپنے باطنی نفس کو پہچان سکے۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
عبودیت بندے کی حسین زینت ہے، جو شخص عبودیت کو چھوڑ دیتا ہے، وہ جمال سے محروم ہو جاتا ہے۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
نفس مکمل تاریکی ہے، نفس کا چراغ اس کا راز ہے، اس چراغ کی روشنی کامیابی ہے، جو شخص اپنے رب سے کامیابی نہیں پاتا، اس کا راز تاریکی ہی ہوتا ہے، یہاں تاریکی سے مراد یہ ہے کہ بندے کا راز وہ ہے جو اس کے اور خدا کے درمیان ہے۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
جب سے میں نے خدا کو پہچانا ہے، نہ تو سچائی میرے دل میں داخل ہوئی ہے اور نہ جھوٹ۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
چالیس سال تک مجھے یقین تھا کہ خدا مجھے اپنی غضب کی نظر سے دیکھ رہا ہے اور میرے اعمال نے اس بات کی تصدیق کی۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
خدا کی طرف رجوع کرو جیسے ایک غریب بھکاری امیر سے خیرات کی درخواست کرتا ہے۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
وہ اندھا ہے جو تخلیق کے ذریعے خالق کو پہچاننے کی کوشش کرتا ہے، کاش کہ وہ خالق کے ذریعے تخلیق کو پہچانتا اور اس کا عرفان حاصل کرتا۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
جب تم لوگوں کو تعلیم دے رہے ہو تو اپنے دل اور روح کو نصیحت کرنے والا بنو اور ان کے تمہارے ارد گرد جمع ہونے سے فریب نہ کھاؤ، کیوں کہ وہ تمہاری ظاہری حالت پر تو دھیان دیتے ہیں، جب کہ خدا تمہاری باطنی حالت پر نظر رکھتے ہیں۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
جو کوئی اپنے اعمال و احوال کو کتاب و سنت کے ترازو میں نہیں تولتا اور خطرات کے نقصان کا خیال نہیں رکھتا، وہ ضرور نقصان پائے گا۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
جو شخص یہ جانتا ہے کہ اس کو اٹھائیں گے اور اس سے حساب لیں گے اور پھر گناہوں سے نہیں چوکتا وہ ثابت کرتا ہے کہ اس کے دل میں مطلق ایمان نہیں۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
جو شخص ہر وقت خدا کے فضل کو اپنے اوپر دیکھتا ہے امید ہے کہ وہ ہلاکت سے بچ جائے۔
-
शेयर कीजिए
- सुझाव
- प्रतिक्रिया
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere