Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

ابو عثمان مغربی

1858 - 1983 | نیشا پور, ایران

آپ مصر کے بڑے ذاکر و مفکر صوفی بزرگ تھے

آپ مصر کے بڑے ذاکر و مفکر صوفی بزرگ تھے

ابو عثمان مغربی کا تعارف

اصلی نام : ابو عثمان

وفات : 01 Nov 1983 | خراسان, ایران

ابو عثمان مغربی، قیروان (تیونس) کے جلیل القدر صوفی بزرگ تھے، جو ۳۶۷ ہجری میں نیشاپور تشریف لائے، وہ حضرت جنید بغدادی کے سلسلے سے وابستہ تھے اور "شیخ حرم" و "طاؤس حرم" جیسے القابات سے مشہور تھے، بعض عرفانی کتب میں انہیں "شیخ ابو عمران مغربی" بھی کہا گیا ہے۔

شیخ ابو علی کاتب (متوفی ۳۵۳ ہجری) کے خاص شاگرد اور جانشین ہونے کے ناطے انہوں نے بیس سال تک سخت مجاہدہ کیا، طویل عرصہ مکہ مکرمہ میں گزارنے کے بعد نیشاپور منتقل ہوئے، شاہ نعمت اللہ ولی نے بھی انہیں اپنے روحانی پیشواؤں میں شمار کیا ہے۔

موضوعات

Recitation

بولیے