Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

ابوالحسن ہنکاری

1017 - 1093 | موصل, عراق

غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی کے مرشد ابو سعید مبارک المخذومی کے شیخ طریقت

غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی کے مرشد ابو سعید مبارک المخذومی کے شیخ طریقت

ابوالحسن ہنکاری

صوفی اقوال 30

اتحادِ خداوندی سب سے الگ ہونے میں ہے اور سب سے الگ ہونا اسی کے ساتھ اتحاد میں ہے۔

  • شیئر کیجیے

تصوف آزادی ہے، تاکہ انسان خواہشات کی زنجیروں سے آزاد ہو جائے، سخاوت اختیار کرے اور بے فائدہ مشقتوں اور فضول خرچیوں سے بچ جائے۔

  • شیئر کیجیے

تصوف نفس کی تمام لذتوں کو ترک کرنے کا نام ہے۔

  • شیئر کیجیے

صوفی خدا کو خدا کے ذریعے پہچانتا ہے، وہ کھاتا ہے، پیتا ہے، سوتا ہے اور محبت کرتا ہے اسی کے ذریعے۔

  • شیئر کیجیے

فقیر کی نشانی ہے، بے چیزی میں قناعت اور وافر دولت میں سخاوت۔

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے