Sufinama
Adeeb Saharanpuri's Photo'

ادیب سہارنپوری

1920 - 1963 | کراچی, پاکستان

قبل از جدید شاعروں میں شامل، روایت اور جدت کے امتزاج کی شاعری کے لیے جانے جاتے ہیں؛ ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے

قبل از جدید شاعروں میں شامل، روایت اور جدت کے امتزاج کی شاعری کے لیے جانے جاتے ہیں؛ ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے

ادیب سہارنپوری کا تعارف

تخلص : 'ادیب'

اصلی نام : عبدالرؤف

پیدائش : 01 May 1920 | سہارنپور, اتر پردیش

وفات : 01 Jul 1963 | سندھ, پاکستان

نام عبدالرؤف اور تخلص ادیب تھا۔ان کی زندگی کا زیادہ حصہ ریاست اندور میں گزرا۔ اندور میں وہ کوئی چھوٹا سا کاروبار کرتے تھے۔ اس کاروبار سے اتنی آمدنی ہوجاتی تھی کہ گزارہ ہوسکے۔ پاکستان آنے کے بعد وہ شروع شروع میں خاصے پریشان رہے۔ انھیں کموڈور خالد جمیل کی نوازش سے نیوی میں جگہ مل گئی۔ ان کا ترنم بہت اچھا تھا۔فوج کے محکمے میں سالانہ ملازمین کا طبی معائنہ ہوتا ہے۔ادیب سہارن پوری کے پھیپھڑوں میں معمولی سی تکلیف بتائی گئی۔ مرض بڑھتا گیا جو ں جوں دوا کی‘ کے مصداق حالت خراب ہوتی گئی۔ ۱۶؍جولائی ۱۹۶۳ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے