Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

اسیری لاھیجی

1506 - 1560 | گیلان, ایران

آپ کا شمار ایران کے مشہور صوفی شعرا میں ہوتا ہے، علامہ اقبال نے کچھ نظموں میں آپ کے اسلوب اور طرز کو اپنایا ہے۔

آپ کا شمار ایران کے مشہور صوفی شعرا میں ہوتا ہے، علامہ اقبال نے کچھ نظموں میں آپ کے اسلوب اور طرز کو اپنایا ہے۔

اسیری لاھیجی کا تعارف

تخلص : 'اسیریؔ'

اصلی نام : شمس الدین محمد

پیدائش :گیلان, دوسرا

وفات : دوسرا, ایران

اسیری لاہیجی ایران کے معروف صوفی شعرا میں سے ایک ہیں، ان کی شاعری تصوف سے آراستہ ہے، آپ سید محمد نور بخش سے تعلیم تصوف حاصل کی ہے، آپ کی کتاب گلشن راز کافی مقبول ہے اور کئی زبان میں اس کے ترجمے آ چکے ہیں، علامہ اقبال نے بھی کچھ نظمیں اسیری کے اسلوب میں لکھی ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے