Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

بابو روشن لال

ڈیرہ غازی خاں کے نعت گو شاعر تھے، جن کی نعتیہ شاعری خلوص، محبتِ رسول ﷺ اور سوزِ دروں سے معمور تھی۔

ڈیرہ غازی خاں کے نعت گو شاعر تھے، جن کی نعتیہ شاعری خلوص، محبتِ رسول ﷺ اور سوزِ دروں سے معمور تھی۔

بابو روشن لال کا تعارف

تخلص : 'نعیم'

اصلی نام : بابو روشن لال

پیدائش :ڈيره غازى خان, پنجاب

روشن لال ڈیرہ غازی خاں کے رہنے والے تھے اور نعیم تخلص کرتے تھے، نعتیہ شاعری سے انہیں گہری عقیدت و وابستگی تھی اور ان کی نعتوں میں خلوصِ دل اور جذبۂ محبت کی کیفیت نمایاں دکھائی دیتی ہے، ڈاکٹر محمد اسمعٰیل آزاد نے ان کی نعتیہ شاعری کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’آپ کی نعتیہ کاوشیں سوزِ دروں سے معمور ہیں‘‘ یہ مختصر مگر جامع رائے روشن لال کی نعت گوئی کے اس باطنی کیف کی عکاسی کرتی ہے جس میں عقیدت، محبت اور سوزِ دل یکجا ہو گئے تھے۔

موضوعات

Recitation

بولیے