Sufinama
Dost Muhammad Abulolai's Photo'

دوست محمد ابوالعلائی

- 1679 | آگرہ, بھارت

حضرت سیدنا امیر ابوالعُلا کے ممتاز مرید و خلیفہ

حضرت سیدنا امیر ابوالعُلا کے ممتاز مرید و خلیفہ

دوست محمد ابوالعلائی کے دوہے

پیم کہانی کَہَت ہوں سنو سکھی تم آئے

پیہ ڈھونڈھن کو ہوں گئی آئی آپ گنوائے

پیم کہانی بِس بھری کئو مت سنیو آئے

باتوں باتوں بِس جھرے دیکھت ہے گھر جائے

پیم گلی ات سانکری پیہ بن کَچھو نہ سُہائے

تن من چھوڑ جو اس کے تو لہہ آیا جائے

پیم نگرمَوں آئے کے سُدھ بُدھ سے رہے گوں

سُدھ بُدھ یوں گُھل جات ہے جیوں پانی میں نوں

پیم لگو موہے آئے کے جیور انکسا جائے

اے ری سکھی کچھو پیہ کی بات کہو تُک آئے

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے