ہند و پاک کے فاسی شعرا
سلطان محمود غزنوی کے عہد سے لے کر ادا خبر عہد مغلیہ تک بر صغیر ہند و پاک کی درباری علمی اور ادبی زبان فارسی رہی، یہ زبان اس ملک کی اپنی ادبی روایات پر اس حد تک اثر انداز ہوتی کہ اہل ملک اس کی دلکشی میں کھو کر اپنی ادبی خصوصیات کو بھی بھول گیے اور ملک