Font by Mehr Nastaliq Web
Ghulam Muhiuddin Gilani's Photo'

غلام محی الدین گیلانی

1891 - 1974

آپ بحیثیت روحانی بزرگ اور پير مہر علی شاہ کے اکلوتے فرزند ہیں، 37 تک برس گولڑہ شریف کی درگاہ کے سجادہ نشیں رہے۔

آپ بحیثیت روحانی بزرگ اور پير مہر علی شاہ کے اکلوتے فرزند ہیں، 37 تک برس گولڑہ شریف کی درگاہ کے سجادہ نشیں رہے۔

غلام محی الدین گیلانی

صوفی اقوال 13

خبردار! یہ دنیا خوشی کی جگہ نہیں ہے۔

  • شیئر کیجیے

سب کے ساتھ اس یقین کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو کہ وہ خدا کی مخلوق ہیں۔

  • شیئر کیجیے

نیک اعمال کرنے کی عادت ڈالیں۔

  • شیئر کیجیے

یہ کائنات اُس کی کتاب ہے، اس سے سبق حاصل کرو۔

  • شیئر کیجیے

Spend your time in remembering Him. It was he who granted you this time.

Spend your time in remembering Him. It was he who granted you this time.

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے