Sufinama
noImage

حامدؔ وارثی گجراتی

حامدؔ وارثی گجراتی کا تعارف

تخلص : 'حامدؔ'

پیدائش :حاجی والا, پنجاب

آپ بمقام حاجی والا ضلع گجرات میں پیدا ہوئے ۔ گھر کے ماحول سے متاثر ہوکر زندگی درویشانہ رکھی۔ بچپن ہی سے طبیعت شعر کہنے کی طرف مائل تھی۔ یوپی کےقیام کے دوران حضرت سیماب اکبر آبادی سے شرف تلمذ حاصل کیا۔ حضرت سرکار عالم پناہ حضرت وارث پاک علیہ الرحمۃ کے سلسلہ عالیہ سے منسلک ہوجانے سے شاعری کا ایک دوسرا رنگ پیدا ہوگیا۔ بجائے قال کے حال میں مست رہتے ہیں۔ صاحب دیوان مین دو کتابہیں میلاد حامد ’’ اور ’’نغمہ نور‘‘ کے نام سے شائع کیں۔ زیادہ تر حضور پاک ؐ کی شان اور اقدس میں نعتیہ کلام لکھا ہے۔اور سارا کلام عشق نبیؐ سے سرشار ہوکر کہا ہے جو سنتا ہے اس پر بھی کیفیت طاری ہوجاتی ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے