803 - 910 | بغداد, عراق
صوفیائے کرام کے سربراہ اور میدانِ تصوف کے شاہسواروں میں شامل ہیں۔
اگر کسی شخص کو ہوا میں چار زانو بیٹھا ہوا دیکھو بھی تو اس کی پیروی اس وقت تک نہ کرو جب تک کہ خدا کے امر و نہی میں اس کا عمل درست نہ پا لو۔
اور جب خدا مرید کی بھلائی چاہتا ہے تو اس کو صوفیوں کی طرف پہنچاتا ہے اور مولویوں کی صحبت سے روک دیتا ہے۔
تصوف خدا کے ساتھ ’’صاف معاملہ رکھنا ہے‘‘ اور اس کی اصل ’’دنیا سے پھر جانا ہے‘‘۔
جب تم صوفی کو اپنے ظاہر کی پرداخت کرتے دیکھو تو سمجھ لو کہ اس کا باطن خراب ہے۔
کامیابی کے تمام راستے بند ہیں سوائے اس شخص کے راستے کے جو حضرت رسول اللہ کے نشانِ قدم کی پیروی کرے۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books