کمالؔ کا تعارف
آپ خجند کے باشندہ تھے، تبریز میں زندگی گزاری، امیر جلال الدین ’’میران شاہ‘‘ بن تیمور لنگ کے صوفیا میں سے تھے، شاعری میں انہوں نے حسنؔ دہلوی کا تتبع کیا ہے، اس مناسبت سے انہیں دزدِ حسن کہا گیا ہے، حافظؔ شیرازی سے ان کی مراسلت تھی، 803 ہجری میں وفات ہوئی۔