Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

کنول سیالکوٹی

لاہور, پاکستان

سیالکوٹ کے شاعر تھے، جن کا شعری سفر لاہور سے شروع ہوا، ان کے مجموعۂ ’’چند یادیں‘‘ (1978ء) میں چار نعتیں شامل ہیں جو ان کی عقیدتِ رسول کی عکاس ہیں۔

سیالکوٹ کے شاعر تھے، جن کا شعری سفر لاہور سے شروع ہوا، ان کے مجموعۂ ’’چند یادیں‘‘ (1978ء) میں چار نعتیں شامل ہیں جو ان کی عقیدتِ رسول کی عکاس ہیں۔

کنول سیالکوٹی کا تعارف

تخلص : 'کنول'

پیدائش :سیالکوٹ, پنجاب

او۔ پی۔ بھاٹیہ کا آبائی وطن سیالکوٹ تھا، ان کے شعری سفر کا آغاز لاہور کی ادبی فضا میں ہوا، انہوں نے ’’کنول‘‘ تخلص اختیار کیا اور شعر و سخن میں اپنی ایک الگ شناخت قائم کی، ان کا پہلا مجموعۂ کلام ’’چند یادیں‘‘ کے نام سے 1978ء میں شائع ہوا، اس مجموعے میں شامل چار نعتیں ان کے نعتیہ ذوق اور قلبی کیفیات کی ترجمان ہیں، ان نعتوں میں محبت، عقیدت اور جذباتِ دروں کو نہایت سادگی اور خلوص کے ساتھ شعری پیکر عطا کیا گیا ہے جو شاعر کی بارگاہِ رسالت مآب سے وابستگی اور عقیدت کا آئینہ دار ہے۔

موضوعات

Recitation

بولیے