Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

کاتیہ سنگھ الہ آباد

کاتیہ سنگھ الہ آباد کا تعارف

تخلص : 'جٹمل'

جٹملؔ قوم کایستہ، متوطن الہ آباد، محافظ دفتر کلکٹری بنارس، خلف منشی موتی لال میر منشی زریڈنسی بدھیل کھنڈان کے تھے، ان کے بیٹے دیوکی نندن ہنر تخلص سے پہنچا ہوا ایک قصیدہ موجود ہے، جس میں سے یہ شعر منتخب ہوا۔

موضوعات

Recitation

بولیے