Font by Mehr Nastaliq Web
noImage

خورشید حسین بخاری

1943 | لاہور, پاکستان

اردو اور فارسی کے ممتاز ادیب، محقق اور شاعر تھے، انہوں نے یونیورسٹی اورینٹل کالج، لاہور سے فارسی اور اردو میں ایم۔اے کی ڈگریاں حاصل کیں، ان کی نمایاں تصانیف میں مطالعۂ ادبیاتِ ایران (حصۂ نثر)، اردو گرامر کمپوزیشن اور دبدبۂ سکندری شامل ہیں۔

خورشید حسین بخاری کا تعارف

اصلی نام : خورشید حسین

پیدائش : 05 Apr 1943 | کرنال, ہریانہ

وفات : پنجاب, پاکستان

خورشید حسین بخاری اردو اور فارسی کے ممتاز ادیب، محقق اور شاعر تھے، ان کی پیدائش 5 اپریل 1943ء کو تراوڑی، کرنال میں سید بشیر حسین کے گھر ہوئی، خورشید بخاری نے ابتدائی تعلیم کے بعد لیاقت میموریل ہائی اسکول، شیخو پورہ سے میٹرک کا امتحان امتیازی کامیابی کے ساتھ پاس کیا، بعد ازاں گورنمنٹ کالج، شیخوپورہ سے بی۔اے کی ڈگری حاصل کی، اعلیٰ تعلیم کے لیے انہوں نے یونیورسٹی اورینٹل کالج، لاہور میں داخلہ لیا جہاں سے پہلے ایم۔اے فارسی اور اس کے بعد ایم۔اے اردو کی اسناد حاصل کیں، خورشید بخاری کی اہم تصانیف میں مطالعۂ ادبیاتِ ایران (حصہ: نثر)، اردو گرامر کمپوزیشن اور دبدبۂ سکندری قابل ذکر ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے